احساس رجسٹریشن ڈیسک

_______________________________

اہلیت کا معیار

وہ مستحقین جو کسی وجہ سے سروےمیں شامل نہیں ہوسکے وہ احساس رجسٹریشن ڈیسک پرجائیں اور خود کو رجسٹرکروالیں۔


فی گھرانہ ایک ہی رجسٹریشن ہوگی۔ گھر کے تمام افراد کو الگ الگ رجسٹریشن کروانے کی ضرورت نہیں ہے۔