_______________________________
قرض کے حصول کی اہلیت
- عمر 18 سے 60 سال
- قرض خواہ کے گھرانے کا غربت کی درجہ بندی پر سکو ر 0 تا 40
- قومی شناختی کارڈ کا حامل
- منتخب کردہ یونین کونسل میں رہائش پذیر
- قابل عمل کاروباری منصوبہ