اہلیت کا معیار جانیئے
ہائر ایجوکیشن کمیشن سے الحاق شدہ 135سرکاری
یونیورسٹیوں میں انڈرگریجویٹ پروگراموں میں زیرِتعلیم وہ تمام طالب علم جن کی
خاندانی آمدن 45,000 روپے ماہانہ سے کم ہے
وہ درخواست دینے کے اہل ہیں۔ اگلے سال کی اسکالرشپ،طالب علم کی اطمینان بخش تعلیمی
کارکردگی سے مشروط ہے۔