احساس آمدن

_______________________________

پروگرام میں شامل اضلاع کی فہرست

صوبہ پنجاب کے وہ اضلاع جہاں احساس آمدن پروگرام جاری  ہے ان میں ڈیرہ غازی خان، جھنگ اور لیہ شامل ہیں۔

خیبر پختونخواہ کے 10اضلاع ہیں:اپر کوہستان، لوئر کوہستان، پالاس کولائی، تورغر، بٹ گرام، شانگلہ، شمالی وزیرستان، جنوبی وزیر ستان، ڈیرہ اسمعیل خان، ٹانک۔

بلوچستان کے تین اضلاع اس میں شامل ہیں: ژوب، لسبیلہ اور گوادر۔

 سندھ کے اضلاع میں بدین، ٹھٹھہ، سجاول، کشمور، شکار پور، تھرپارکر اور عمر کوٹ شامل ہیں۔