احساس دارالاحساس

_______________________________

دارالاحساس کے بارے میں جانیئے

سرکاری سرپرستی میں دارالاحساس کے تحت مستحق گھرانوں کے یتیم بچوں کی تعلیم و کفالت کیلیئے پاکستان بیت المال کی زیرنگرانی ملک بھر میں 50 سے زائد یتیم خانے قائم کیئے گئے ہیں۔

ہر دارالاحساس میں تقریباَ 90 سے 100 بچے زیرکفالت ہیں۔ 

دارالاحساس میں زیر کفالت یتیم بچوں کو درج ذیل مفت سہولیات فراہم کی جاتی ہیں۔

 رہائش

 کھانا

  کپڑے

 علاج معالجہ

         معیاری تعلیم

   غیر ںصابی سرگرمیاں اور کھیل کود کی سہولیات