احساس دارالاحساس

_______________________________

اہلیت کا معیار جانیئے

دارالاحساس میں داخلے کیلئے درج ذیل شرائط ہیں:

بچہ یتیم ہو

بچے کی عمر چار سے چھے سال کے درمیان ہو

بچے کا تعلق مستحق و نادار گھرانے سے ہو