مستحق
گھرانوں کے یتیم بچوں کو دارالاحساس میں داخل کروانے کیلئے درج ذیل دستاویزات جمع
کروانا لازمی ہیں:
داخلہ فارم
بچے کی والد یا سرپرست کی جانب
سے تصدیقی سرٹیفیکیٹ، انڈر ٹیکنگ / اقرار نامہ
والد کی وفات کی صورت میں نادرا
سے جاری کردہ ڈیتھ سرٹیفیکیٹ
نوٹ:
بچے کو دارالاحساس میں داخلہ موجود گنجائش کے مطابق دیا جائے گا۔