احساس تحفظ

_______________________________

احساس تحفظ کے بارے میں جانیئے

احساس تحفظ سماجی تحفظ کا ایک منفرد پروگرام ہے جس کے تحت مستحقین کوعلاج کے تباہ کن اخراجات سے بچانے کیلئے انکو ہسپتال میں علاج کیلئے یکمشت مالی امداد فراہم کی جاتی ہے۔ اگر آپ کا مریض ہولی فیملی ہسپتال میں داخل ہے اور اسے علاج کیلیئے مالی امداد کی ضرورت ہے تو آپ 9 سے 5 بجے کے درمیان ان نمبروں پر رابطہ کریں

051-9203728

051-9203732

فی الحال احساس تحفظ پروگرام ابتدائی مرحلے میں ہے اور اس پر عملدرآمد ابھی صرف ایک ہسپتال (ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی) میں جاری ہے۔ پروگرام کا دائرۂ کار ملک کے دیگر حصوں میں جلد پھیلایا جائے گا۔