احساس تحفظ

_______________________________

اہلیت کا معیار جانئے

اہلیت کا معیار

 وہ مستحق افراد جن کے پاس صحت سہولت کارڈ نہیں ہے اور جو ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی میں داخل ہیں وہ احساس تحفظ کیلئے اہل ہیں۔

علاج کی مالی امداد کیلیئے آپ صبح 9 سےشام 5 بجے کے درمیان درج ذیل نمبروں پر رابطہ کریں۔

051-9203728

051-9203732