احساس پناہ گاہ

_______________________________

پناہ گاہ کے بارے میں جانیئے

وزیراعظم کے ریاست مدینہ کے تصور کے تحت پناہ گاہوں کا مقصد دور دراز علاقوں کے مزدوروں، دیہاڑی داروں اور دیگر اہل مستحقین کو ترجیحی بنیادوں پررہائش اور کھانے کی سہولت فراہم کرنا ہے، تاکہ ان کو کھلے آسمان کے نیچے نہ سونا پڑے اور وہ اپنے کمائے ہوئے پیسے بچا کر اپنے گھر والوں کو بھیج سکیں۔



مزید تفصیلات جانیئے