احساس پناہگاہ

_______________________________

اہلیت کا معیار جانیئے

پناہ گاہوں میں دور دراز علاقوں کےمزدوروں، دیہاڑی دار افراد، بے گھروں، بے روزگاروں اوردوسرے شہروں سے آنے والے مریضوں کے تیمارداروں کو رہائش اورکھانے کی سہولیات مفت فراہم کی جاتی ہیں۔

پناہ گاہ میں داخلہ کیلیئے ضرورت مند شخص ابتدا میں تین دن اور ایک مہینے میں ذیادہ سے ذیادہ دس دن تک رہ سکتا ہے۔

پناہ گاہ میں داخلے کیلیئے ضروری ہے کہ پناہگاہ میں رہائش حاصل کرنے کے خواہشمند فرد کے پاس قومی شناختی کارڈ موجود ہو اور اس کا تعلق کسی دوسرے ضلع سے ہو۔