احساس بچت اکاؤنٹ

_______________________________

اہلیت کا معیار جانیئے

پروگرام میں وضع کردہ قواعد و ضوابط کے تحت احساس بچت اکاؤنٹ احساس کفالت پروگرام میں شامل 80 لاکھ صارف خواتین کو فراہم کیا جا رہا ہے۔


صرف انتہائی غریب گھرانوں کی خواتین جن کے پاس آمدنی کا کوئی ذریعہ نہیں یامحدود ذرائع ہیں اور وہ احساس کفالت پروگرام میں شامل ہیں وہ احساس بچت اکاؤنٹ کیلئے اہل ہیں۔