احساس کفالت صارفین شراکتی
بینکوں کی نامزد کردہ ریٹیل دکانوں اور ادائیگی مراکز پر قومی شناختی کارڈ دکھا کر اور
انگوٹھوں کے نشانات (بائیومیٹرک) کی تصدیق کے ذریعے اپنا احساس بچت اکاؤنٹ کھول سکتی
ہیں۔
ملک میں صوبہ پنجاب، سندھ،
بلوچستان اور دارالخلافہ اسلام آباد میں حبیب بینک اور صوبہ خیبرپختونخوا، گلگت
بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر میں بینک الفلاح کی نامزد کردہ ریٹیل دکانوں کے
ذریعے بچت اکاؤنٹ کھلوایا جا سکتا ہے۔
نوٹ: احساس بچت اکاؤنٹ کھلوانے کی کوئی فیس نہیں ہے۔