احساس نشوونما

    پروگرام میں شامل اضلاع

    پروگرام کے ابتدائی مرحلے میں راجن پور، خانیوال، خیبر، دیر بالا، قلات،سوراب، لسبیلہ، باغ، ہٹیاں بالا، کھرمنگ، دیامر، استور، بدین، دادو اور اسلام آباد شامل ہیں۔