احساس دارالاحساس

    دارالاحساس میں داخلے کا طریقۂ کار

    مستحق گھرانوں کے یتیم بچوں کو دارالاحساس میں داخل کروانے کیلیئے درج ذیل دستاویزات جمع کروانا لازمی ہے داخلہ فارمبچے کی والدہیا سرپرست کی جانب سے تصدیقی سرٹیفیکیٹ (انڈر ٹیکنگ /اقرار نامہ)والد کا وفات سرٹیفیکیٹ نوٹ: بچے کو داخلہ دارالاحساس میں داخلہ موجودہ گنجائش کے مطابق دیا جائے گا۔