احساس دارالاحساس

    اہلیت کا معیار جانیئے

    دارالاحساس میں داخلے کیلیئے درج ذیل شرائط ہیں:بچہ یتیم ہوبچے کی عمر چار سے چھے سال کے درمیان ہوبچے کا تعلق مستحق و نادار گھرانے سے ہو