احساس بلاسود قرض

    اہلیت کا معیار جانیئے

    قرض کے حصول کی اہلیت
    ۔ عمر 18 سے 60 سال
    ۔ قرض خواہ کے گھرانے کا غربت کی درجہ بندی پر سکو ر 0 تا 40
    ۔ قومی شناختی کارڈ کا حامل
    ۔ منتخب کردہ یونین کونسل میں رہائش پذیر
    ۔ قابل عمل کاروباری منصوبہ