احساس بلاسود قرض

    بلاسود قرض پروگرام کے بارے میں جانیئے

     بلاسود قرضہ برائے روزگار معاشرے کے غریب طبقات، ہنر مند نوجوان، خواتین، معذور اور خواجہ سرا افراد، ، زکات اور احساس سے مستفید ہونے والے افراد کو بلاسود قرضہ جات فراہم کیے جاتے ہیں تاکہ وہ محتاجی سے نکل آئیں اور معاشی طور پر خود کفیل ہوجائیں۔پچاس فیصد قرضے خواتین کیلیئے مختصاحساس کے تحت پی پی اے ایف کے شراکتی اداروں کے تعاون سے ہر ماہ 80 ہزار قرضے 1110مراکز کے ذریعے فراہم کئے جا رہے ہیں۔ ان میں اخوت ادارہ بھی شامل ہے۔
    بلاسود قرض حاصل کرنے کیلئے معلومات
    بلاسود قرض پروگرام پی پی اےایف کے شراکتی اداروں کے ساتھ دیہی اور شہری علاقوں میں عمل پزیر ہے جس کیلئے 1110مراکز کھلے ہیں ۔
    یہ تمام معلومات پی پی اے ایف کی ویب سائٹ پر دیکھی جاسکتی ہیںwww.ppaf.org.pk/NPGI.html  قرضہ مراکز پر درخواست دینے کا طریقہ 
     قرض کی درخواست (لکھی ہوئی یا زبانی) غربت کی درجہ بندی کی تصدیق ممکنہ قرض دہندہ کے طور پر رجسٹریشن درخواست فارم اور کاروباری منصوبے کے فارم کا اجرادرخواست دہندہ کی طرف سے مکمل دستاویزات جمع کرنا کاروباری منصوبہ بندی کی تیاری
    کاروبار شروع کرنے کے بارے میں بنیادی معلومات کاروبار کرنے کی وجہپیداوار اور فروخت کے اہدافمارکیٹنگ کی حکمت عملی تجویز کردہ کاروبار کیلئے اخراجات کا تخمینہ مالی وسائل منافع کا تخمینہ
    قرض دہندہ کی تشخص کا عمل
     سماجی تشخیص معاشی تشخیص قرض کی منظوری کا عمل
     قرض مرکز کی طرف جانچ پڑتال قرض مرکز کی طرف سے سفارشات شراکتی اداروں کے صدر دفتر میں سفارشات کا جمع کرنا
    قرض دہندہ کیلئے قرض کا اجرا
     درخواست کی منظوری  آرڈر چیک جس پر قرض دہندہ کا نام اور کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ نمبر لکھا ہوتا ہے یا پن نمبر کا اجرا جس کو استعمال کر کے الیکٹرانک ترسیل کردی جاتی ہے قرضہ مرکز پر چیک کا اجرا