احساس دارالاحساس

    دارالاحساس کے بارے میں جانیئے

    سرکاری سرپرستی میں دارالاحساس کے تحت مستحق گھرانوں کے یتیم بچوں کی تعلیم و کفالت کیلیئے پاکستان بیت المال کی زیرنگرانی ملک بھر میں51 یتیم خانے قائم کیئے گئے ہیں۔ ہر دارالاحساس میں تقریباََ 90 سے 100 بچوں زیرکفالت ہیں۔ دارالاحساس میں زیر کفالت یتیم بچوں کو درج ذیل مفت سہولیات فراہم کی جاتی ہے۔ رہائشکھاناکپڑےعلاج معالجہ اورمعیاری تعلیم  غیر ںصابی سرگرمیاں اور کھیل کود کی سہولیات