احساس لنگر

    اہلیت کا معیارجانیئے

    احساس لنگر میں مزدور، دیہاڑی دار اور ضرورت مند افراد دو وقت کا کھانا مفت کھا سکتے ہیں۔احساس لنگر بس اڈوں، صنعتی علاقوں، ہسپتالوں وغیرہ کے آس پاس کھولے جا رہے ہیں تاکہ ضرورت مند مزدور و دیہاڑی دار افراد، مسافر حضرات اور ہسپتالوں میں آنے والے مریضوں کے تیماردار یہاں مفت کھانا کھا سکیں۔