احساس ون ونڈو مرکز

    احساس ون ونڈو مرکز میں فراہم کردہ سہولیات

    احساس ون ونڈو اقدام کے تحت قائم کردہ احساس ون ونڈو مرکز کا مقصد ون ونڈو سروس کے ذریعےایک ہی چھت تلےضرورت مند لوگوں کو معلومات اور مربوط و منظم طرز پر احساس کی سہولیات فراہم کرنا ہے۔
    اسلام آباد میں ستارہ مارکیٹ میں پہلا ون ونڈو احساس سینٹر قائم کیا گیا ہے۔ اس مرکز میں ، ایک ہی جگہ پر تمام احساس خدمات تک رسائی حاصل کی جاسکتی ہے۔احساس کی چھتری تلے سماجی تحفظ و تخفیف غربت کے مختلف پروگراموں کی معلومات حاصل کرنے کیلیئے احساس کے ذیلی اداروں کے دفاتر کھولے گئے ہیں جہاں انکا عملہ صارفین کی رہنمائی کیلیئے موجود ہوگا۔بی آئی ایس پی           پی پی اے ایف         پاکستان بیت المال        سماجی تحفظ کے وظائف کی رقوم نکلوانے کیلیئے احساس کے شراکتی بینکوں حبیب بینک اور بینک الفلاح کی شاخیں ، پوائنٹ آف سیلز اور بائیومیٹرک اے ٹی ایم مشینیںاحساس کے تحت بائیومیٹرک تصدیق کے مسائل، نادرا سے تصدیق شدیہ وفات سرٹیفیکیٹ اور نادارا والا خصوصی افراد کا کارڈ بنوانے کیلیئے نادرا دفتر قائم کیا گیا ہے۔بچوں کی نگہداشت اور سٹنٹنگ کے تدارک کیلیئے احساس کے تحت متعارف کردہ سہولیات سے مستفید ہونے کیلیئے احساس نشوونما مرکزاحساس پرائمری تعلیمی وظائف مرکزہائر ایجوکیشن کمیشن کا دفتر برائے احساس انڈرگریجویٹ سکالرشپصحت امداد کیلیئے احساس تحفظ ڈیسکاحساس لنگراحساس پناہ گاہ تک رسائی کیلیئے پک اینڈ ڈراپ کی سہولتاحساس سروے میں اندراج کیلیئے احساس رجسٹریشن ڈیسکاحساس بلا سود قرضہ جات و احساس آمدن مرکزبیت المال انفرادی مالی امداد مرکزٹارگٹڈ سبسڈی پروگرام کے تحت یوٹیلٹی سٹورلوگوں کی ضروریات سے متعلق احساس معلومات و شکایات مرکزمستحق افراد کیلیئے مفت انٹرنیٹ اور پرنٹنگ کی سہولیاتاحساس کے معلوماتی ڈیش بورڈزخصوصی افراد کیلیئے سہولت ڈیسک اور ان کے طبی معائنے اور مصنوئی اعضاء کی فراہمی کا انتظاماحساس کے پروگراموں پر آگاہی فراہم کرنے کیلیئے خصوصی ٹریننگ رومخواتین و حضرات کیلیئے الگ الگ انتظار گاہوں کا انتظام