احساس 8171سروس

    اہلیت کا معیار جانئے

    احساس 8171سروس فی الحال عوام کی سہولت کیلیئے بند ہے۔

    مستحق گھرانےاحساس کفالت میں اپنی اہلیت و شمولیت کے بارے میں جاننے کیلیئے اپنا 13ہندسوں پر مشتمل قومی شناختی کارڈ نمبر8171 پر ایس ایم ایس کریں اورجوابی ایس ایم ایس کے ذریعے موصول ہونےوالی ہدایات پر عمل کریں۔