احساس ون ونڈو مرکز

    احساس ون ونڈو مرکز کے بارے میں جانیئے

    احساس کے تحت 14 مختلف طبقات کے لئے متعدد پروگرام موجود ہیں۔ لیکن اکثر غریب گھرانوں کو ان پروگراموں کاعلم نہیں ہوتا ہے کہ وہ ان کے حقدار ہیں یا نہیں اور، اگر انہیں علم ہے تو ، انہیں مدد کے لئےمتعدد دفاتر جانا پڑتا ہے۔
    احساس ون ونڈو اقدام کا مقصد احساس صارفین کو ون اسٹاپ شاپ کے ذریعے خدمات کی فراہمی ہے۔
    .ون ونڈو احساس کے چھے ستون ہیں
    ون ونڈو احساس مرکز ڈیجیٹل انفارمیشن و سروسز پلیٹ فارم موبائل ایپ بیک آفس کا مجموعی ڈیجیٹل انٹرفیس مربوط ڈیٹا بیس یکساں اور مربوط بینیفیشری ٹارگٹنگ پالیسی  
    پہلا ون ونڈو احساس سنٹر اسلام آباد میں ستارہ مارکیٹ میں تیار کیا گیا ہے۔ اس مرکز میں، ایک ہی جگہ پر تمام احساس خدمات تک رسائی حاصل کی جاسکتی ہے۔ ملک کے ہر ضلع میں احساس ون ونڈو مراکز کھولے جائیں گے۔