احساس انڈر گریجویٹ سکالرشپ

    اہلیت کا معیار جانیئے

    اہلیت کا معیار جانیئے
     ہائر ایجوکیشن کمیشن سے الحاق شدہ 135سرکاری یونیورسٹیوں میں انڈرگریجویٹ پروگراموں میں زیرِتعلیم وہ تمام طالب علم جن کی خاندانی آمدن 45,000 روپے ماہانہ سے کم ہے درخواست دینے کے اہل ہیں۔   اگلے سال کی اسکالرشپ،طالب علم کی اطمینان بخش تعلیمی کارکردگی سے مشروط ہے۔