احساس تحفظ

    اہلیت کا معیار جانئیے

    اہلیت کا معیار وہ مستحق افراد جن کے پاس صحت سہولت کارڈ نہیں ہے اور جو ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی میں داخل ہیں وہ احساس تحفظ کیلیئے اہل ہیں۔علاج کی مالی امداد کیلیئے آپ صوبہ9 سےشام 5بجے کے درمیان ان نمبروں پر رابطہ کریں۔051-9203728, 051-9203732